لیگ گارڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روئی سے بھرا گدّا جو کرکٹ وغیرہ میں تسموں سے ٹانگوں میں باندھ لیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روئی سے بھرا گدّا جو کرکٹ وغیرہ میں تسموں سے ٹانگوں میں باندھ لیتے ہیں۔